135

مرکزی انجمن تاجر اتحاد کے صدر اور سرپرست اعلیٰ کی قیادت میں ملزمان سے ڈکیتی کے دوران لوٹی رقم کی برآمدگی کے حوالے سے میٹنگ

مرکزی انجمن تاجر اتحاد کے صدر اور سرپرست اعلیٰ کی قیادت میں ملزمان سے ڈکیتی کے دوران لوٹی رقم کی برآمدگی کے حوالے سے میٹنگ

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)مرکزی انجمن تاجر اتحاد کے صدر اور سرپرست اعلیٰ کی قیادت میں عہدے داران کی ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھا کشن رائے ناصر عباس بھٹی سے اکبر گولی ٹافی کے ملزمان سے ڈکیتی کے دوران لوٹی رقم کی برآمدگی کے حوالے سے میٹنگ۔

ایس ایچ او کی 3دن کے اندر ریکاوری کی یقین دھانی جبکہ ایس ایچ او کا ملزمان کی کئی وارداتوں کے حوالے سے بھی انکشافات مرکزی انجمن تاجر اتحاد نے واردات کے دن سے لے کر ملزمان کی گرفتاری تک اپنا کردار ادا کر دیا ہے۔آب جس جس کو کریڈٹ لینا ھے وہ لے سکتا ہے کیوں کہ عزت اور زلت کا مالک میرا رب ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں