کوٹرادہاکشن میں میونسپل کمیٹی آفس میں مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم 157

کوٹرادہاکشن میں میونسپل کمیٹی آفس میں مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم

کوٹرادہاکشن میں میونسپل کمیٹی آفس میں مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)کوٹرادہاکشن میں میونسپل کمیٹی آفس میں مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر فنانس محمد سعد ۔ کوآرڈینیٹر پنجاب وزیر انسانی

حقوق شہباز مغل ۔سی او میونسپل کمیٹی جواد الحسن گوندل ۔ اشرف مائیکل سمیت دیگر نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں