کوٹ رادھا کشن میں الخدمت فاؤنڈیشن اس کی زندہ مثال 168

کوٹ رادھا کشن میں الخدمت فاؤنڈیشن اس کی زندہ مثال

کوٹ رادھا کشن میں الخدمت فاؤنڈیشن اس کی زندہ مثال

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)ٹائیگر ریلیف فورس کا بلنڈر مارنے کی بجائے حکومت اگر الخدمت،فلاح انسانیت اور دیگر ملکی سطح کی فلاحی تنظیموں کے کارکنوں کو بطور رضا کار کام سونپ دیتی

تو یہ لوگ بحسن و خوبی لوگوں کی خدمت کرتے ۔ کوٹ رادھا کشن میں الخدمت فاؤنڈیشن اس کی زندہ مثال ہے31 مارچ کو وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کا اعلان کیا 10 اپریل تک ان کی رجسٹریشن مکمل ہو

کر انہوں نے کام شروع کرنا تھا اڑھائی ماہ سے زیادہ وقت ہوچکا لیکن کسی ایک بھی پاکستانی کو معلوم ہے کہ ٹائیگر فورس کا کام کیا ہے؟ ان کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ انہوں نے کتنا ڈیلیور کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں