ایبٹ أباد جہانگير الہی ایڈووکيٹ کاڈسٹرکٹ بارکونسل کا صدر منتخب ہوناخوش أہند ہے 174

ایبٹ أباد جہانگير الہی ایڈووکيٹ کاڈسٹرکٹ بارکونسل کا صدر منتخب ہوناخوش أہند ہے

ایبٹ أباد جہانگير الہی ایڈووکيٹ کاڈسٹرکٹ بارکونسل کا صدر منتخب ہوناخوش أہند ہے

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد جہانگير الہی ایڈووکيٹ کاڈسٹرکٹ بارکونسل کا صدر منتخب ہوناخوش أہند ہے وہ وکلاہ برادری کے مساہل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں گے ہم انہیں الیکشن جیتنےپر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ وکلاہ برادری کے حقوق کی أواز بلند کرتے رہیں گے

ان خیالات کااظہار گزشتہ روز معروف قانون دان ملک اشفاق ایڈووکيٹ نے صحافيوں سے کیاانہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ بارکونسل ایبٹ أباد کے انتخابات مکمل ہوۓ جن میں صدرکی نشست پر جہانگیرالہی ایڈووکيٹ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اورجنرل سیکٹری کی

نشست پرفرازاحمدنے برتری حاصل کی ہم دونوں عہدیداروں کوزمہ داریاں سمیٹنے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کااظہار کرتے ہیں کہ نومنتخب عہدیدار وکلاہ برادری کودرپیش مساہل سے چھٹکارادلاہیں گے أخرمیں انہوں نے معروف قانون دان ارشاد خان اوراسکےبھاٸی کے قتل پرافسوس کا اظہارکیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں