میاں عامر (گرینڈ سٹی سنٹر) کا بڑا اعلان 137

میاں عامر (گرینڈ سٹی سنٹر) کا بڑا اعلان

میاں عامر (گرینڈ سٹی سنٹر) کا بڑا اعلان

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)میاں عامر (گرینڈ سٹی سنٹر) کا بڑا اعلان ، سبزی منڈی کے لیے آڑھتیوں کو سستے داموں جگہ دینے اور پارکنگ ، مسجد بنانے کا اعلان کر دیا ،اس سلسلہ میں انجمن آڑھتیاں سبزی و فروٹ منڈی کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت صدر سبزی منڈی

مہر آصف صدیق منعقد ہوا جس میں تمام آڑھتیوں نے شرکت کی، اس موقع پر منڈی کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا ، اس موقع پر معروف شخصیت میاں عامر گرینڈ سٹی سنٹر والے نے منڈی کے لیے پارکنگ اور مسجد کی جگہ دینے کے ساتھ ساتھ تمام آڑھتیوں کو سستے داموں جگہ دینے کا اعلان کردیا جس پر تمام آڑھتیوں نے ان کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں