کوٹرادھاکشن مرکزی انجمن تاجراں آل پاکبازار کا اہم اجلاس 117

کوٹرادھاکشن مرکزی انجمن تاجراں آل پاکبازار کا اہم اجلاس

کوٹرادھاکشن مرکزی انجمن تاجراں آل پاکبازار کا اہم اجلاس

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)کوٹرادھاکشن مرکزی انجمن تاجراں آل پاکبازار کا اہم اجلاس سرپرست اعلٰی چوہدری ارشاد اسلم خاں کے ڈیرہ پر ہوا۔ جس میں تاجر برادری نے بھر پور شرکت کی۔

جس میں متفقہ فیصلے سے ملک محمد ارشاد کو آل پاکبازار کا صدر منتخب کر دیا گیا اجلاس میں اہم اعلان یہ بھی ہوا کہ ہماری انجمن تاجراں آل پاکبازار کا شہر کی کسی بھی دوسری تاجراں کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں