محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری 143

محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری

محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری

کوٹ رادھاکشن (مقصود انجم کمبوہ سے)کو ٹ رادھاکشن کی انتہائی سلجھی ہوئی معتبر شخصیت ۔ ایجوکیشنسٹ اور سماجی

راہنما راؤ محمد یوسف کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب انصاف ویلفئیر ونگ کا نوٹیفکیشن جاری۔ علاقہ بھر کے سیاسی و سماجی راہنماؤں کی طرف سے مبارک باد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں