139

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات یقینی بنائے جائیں،اسسٹنٹ کمشنر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات یقینی بنائے جائیں،اسسٹنٹ کمشنر

ڈیرہ غازیخان ( محمد فیض سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے مختلف ویگن سٹینڈ کا معائنہ کرتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کیلئے ایس او پیز کو چیک کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے

احتیاطی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں