ڈیرہ غازیخان میں زائد معیاد زرعی ادویات کی بھاری کھیپ پکڑ لی گئی اورمالک کو گرفتار کرلیا گیا 181

ڈیرہ غازیخان میں زائد معیاد زرعی ادویات کی بھاری کھیپ پکڑ لی گئی اورمالک کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ غازیخان میں زائد معیاد زرعی ادویات کی بھاری کھیپ پکڑ لی گئی اورمالک کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان میں زائد معیاد زرعی ادویات کی بھاری کھیپ پکڑ لی گئی اورمالک کو گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن الیاس رضا کلاچی نے بتایا کہ سمینہ چوک

ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کر کے ایک لاکھ 15 ہزار روپے مالیت کی زرعی ادویات فروخت کی کوشش ناکام بنا کر کاشتکاروں کی اجناس اور مالی نقصان کو بچا لیا گیا۔ایگرو ٹریڈرز کے مالک لیاقت علی کو گرفتار کرکے انوائس اور دیگر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں