141

غریب بیوہ خا تون کی آمدن کا واحد زریعہ مین بجلی کی لائن میں اچانک آگ لگنے سے نیچے کھڑی دو راس قیمتی بھینسیں جل کر راکھ

غریب بیوہ خا تون کی آمدن کا واحد زریعہ مین بجلی کی لائن میں اچانک آگ لگنے سے نیچے کھڑی دو راس قیمتی بھینسیں جل کر راکھ

خانیوال(سعید احمد بھٹی) غریب بیوہ خا تون کی آمدن کا واحد زریعہ مین بجلی کی لائن میں اچانک آگ لگنے سے نیچے کھڑی دو راس قیمتی بھینسیں جل کر راکھ ہو گئی ارباب اختیا ر سمیت مخیر حضرات سے دادرسی کی اپیل۔تفصیل کے مطا بق نو احی علاقہ 44پندرہ ایل 15ایل میاں چنوں کی رہا ئشی مسماۃ بیوہ جس کی دوراس قیمتی بجلی کی تاروں میں اچانک آگ لگنے سے نیچے کھڑے دو

راس قیمتی بھینسیں جل کر راکھ ہو گئی جو کہ اس کا اور اس کے بچوں کا واحد زریعہ معا ش تھا بھینسوں کا دودھ فروخت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتی تھی جو کہ اب نہیں رہا ا ہل علاقہ کے مطابق واپڈا کواطلاع کرنے کے باوجود کوئی داد رسی نا ہو سکی متعلقہ پولیس تھانہ صدر میا ں

چنوں اور ریسکیو بھی موقع پر پہنچے ہل علاقہ کے مطا بق واپڈا کی نا اہلی کی وجہ سے غریب بیوہ خا تون کی قیمتی بھینسیں جل کر راکھ ہو گئی اہل علاقہ سمیت بیوہ خاتون ارباب اختیار سمیت مخیر حضرات سے دادرسی کی اپیل کی ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں