201

‏تھانہ وارث خان پولیس کی کاروائی، لیڈی منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زائد چرس، مقدمہ درج

‏تھانہ وارث خان پولیس کی کاروائی، لیڈی منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زائد چرس، مقدمہ درج

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)‏تھانہ وارث خان پولیس کی کاروائی، لیڈی منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زائد چرس، مقدمہ درج

Image may contain: 2 people

گرفتار لیڈی منشیات فروش کنول معراج سے 1210گرام چرس بر آمدہوئی.ملزمہ کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ وارث خان اور ان کی ٹیم نے کی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں