تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی ،4 روز قبل اغواء ہونے والی مغویہ بازیاب ،مغویہ کی اغوا کی واردات ملوث میں ملزم گرفتار۔ 167

تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی ،4 روز قبل اغواء ہونے والی مغویہ بازیاب ،مغویہ کی اغوا کی واردات ملوث میں ملزم گرفتار۔

تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی ،4 روز قبل اغواء ہونے والی مغویہ بازیاب ،مغویہ کی اغوا کی واردات ملوث میں ملزم گرفتار۔

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی ،4 روز قبل اغواء ہونے والی مغویہ بازیاب ،مغویہ کی اغوا کی واردات ملوث میں ملزم گرفتار۔مغویہ کے والد محمد فراز کی مدعیت میں مورخہ 30.5.20 کو تھانہ صدر بیرونی میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Image may contain: 3 people, people sitting and indoor

ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد نے اے ایس پی صدر سرکل محمد شعیب کی سربراہی میں مغویہ کی بازیابی کے لیے سپشل ٹیم تشکیل دی.

پولیس ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش کو بروئے کار لاتے ہوئے مغویہ کو بازیاب کروا لیا ۔پولیس نے اغواء کی واردات میں ملوث ملزم فراج حسین کو بھی گرفتار کر لیا گیا.صدر بیرونی پولیس کی ملزم سے مزید انٹروگیشن جاری ہے۔مغؤیہ کو مجاز عدالت میں پیش کر کے 164 کا بیان حاصل کیا جاۓ گا.
ایس پی صدر ضیاء الدین کی مغویہ کی بازیابی اور ملزم کی گرفتاری پر صدر بیرونی شاباش دی۔ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں