97

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع خانیوال کے زیر اہتمام کاشتکاروں کو ٹڈی دل کے بارے میں آگہی دینے ے کیلئے سیمینار منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع خانیوال کے زیر اہتمام کاشتکاروں کو ٹڈی دل کے بارے میں آگہی دینے ے کیلئے سیمینار منعقد ہوا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع خانیوال کے زیر اہتمام کاشتکاروں کو ٹڈی دل کے بارے میں آگہی دینے کیلئے سیمینار زیر صدارت شبیر احمد ڈوگر

اسسٹنٹ کمشنر خانیوال منعقد ہوا- سیمینار میں کاشتکاروں کو ٹڈی دل کے بارے میں آگہی دی گئی اور اس کے مؤثر کنٹرول کرنے کے طریقوں کے بارے میں بتایا گیا سیمینار میں تحصیل بھر سے ترقی پسند کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں