158

سی پی او محمد احسن یونس نے 04 تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کر دیے.

سی پی او محمد احسن یونس نے 04 تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کر دیے.

ا راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر)سی پی او محمد احسن یونس نے 04 تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کر دیے.تھانہ کلرسیداں، تھانہ مورگاہ، تھانہ روات اور تھانہ صدر بیرونی میں نئے ایس ایچ او تعینات کئے گئے.

Image may contain: 4 people, text

سب انسپکٹر احمدنواز ایس ایچ اوتھانہ روات،سب انسپکٹرحبیب الرحمن ایس ایچ اوتھانہ مورگاہ تعینات.تھانہ کلرسیداں میں سب انسپکٹرحسن رضابطورایس ایچ او تعینات جبکہ تھانہ کلرسیداں سے انسپکٹرملک اللہ یار کوایس ایچ او صدر بیرونی تعینات کرنے کے احکامات جاری.تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوصدربیرونی

سب انسپکٹر انوارالحق کوتھانہ ریس کورس،ایس ایچ اوروات سب انسپکٹرکاشف اقبال کوتھانہ نیو ٹاؤ ن اورایس ایچ اومورگاہ سب انسپکٹرحاجی طارق محمود کوتھانہ کینٹ رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں.فیلڈ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو ایس ایچ او تعینات کیا جاۓ گا، سی پی او محمد احسن یونس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں