141

جماعت اسلامی سٹی کوٹرادھاکشن کے امیر چوہدری ایوب خاور کی والدہ محترمہ کی وفات پر کوٹرادھاکشن کی سیاسی شخصیت و دیگر کااظہارِ تعزیت

جماعت اسلامی سٹی کوٹرادھاکشن کے امیر چوہدری ایوب خاور کی والدہ محترمہ کی وفات پر کوٹرادھاکشن کی سیاسی شخصیت و دیگر کااظہارِ تعزیت

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)جماعت اسلامی سٹی کوٹرادھاکشن کے امیر چوہدری ایوب خاور کی والدہ محترمہ کی وفات پر ۔ کوٹرادھاکشن کی سیاسی شخصیت چوہدری ارشاد اسلم خاں۔

پریس کلب کوٹرادھاکشن کےصدر شوکت رحمن خاں ۔ ڈپٹی چیئرمین پریس کلب ملک اشتیاق اظہر اظہارِ تعزیت کر رہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں