اسسٹنٹ کمشنر کبروالا کا آج ٹائیگرز فورس کے جوانوں سے ملاقات کی 143

اسسٹنٹ کمشنر کبروالا کا آج ٹائیگرز فورس کے جوانوں سے ملاقات کی

اسسٹنٹ کمشنر کبروالا کا آج ٹائیگرز فورس کے جوانوں سے ملاقات کی

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کبروالا کا آج ٹائیگرز فورس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے اور اپنی رضاکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت کا ساتھ دینے اور دیگر امور پر تفصیلی بات ہوئی۔ نوجوان ہی قوم کا سرمایہ ہیں یقیناً آج اتنے سارے نوجوانوں کو رضاکارانہ طور پر خود کو پیش کرنا ان کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے

تحصیل کبیروالا میں تقریباً 5600 ٹائیگرز کو پورٹل کے ذریعے میسج کردیا گیا ہے تاہم تمام لوگ جنہوں نے پورٹل پر ٹائیگرز فورس کے لئے اپلائی کیا تھا ان سے گزارش ہے کہ وہ پورٹل کو اوپن کریں آپ کو سلیکشن کا میسج آیا ہوا ہوگا وہ میسج آپ نے قبول(Accept) کرنا ہے
ٹائیگرز فورس کے رضا کار انتظامیہ کے دست و بازو بنیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے کے ساتھ ٹڈی دل کے تدارک بارے دیہی علاقوں کے عوام کو آگاہی بھی دیں ٹائیگرز فورس رضا کار اپنی یونین کونسل اور کمیونٹی کی سطح پر کام کریں گے-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں