129

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

خانیوال(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا- دن بھر پرائس چیکنگ کے دوران 6 دکانداروں کو ناجائز منافع خوری پر گرفتار کرکے 5 کیخلاف ایف آئی آرز درج کرادی گئیں

جبکہ 57 کو 67000 روپے کے جرمانہ کئے گئے-مزید برآں جہانیاں کے نواحی چک 136 دس آر میں دکاندار کو 10 دن کیلئے ڈسٹرکٹ جیل بھجوادیا گیالاہوری برائلر شاپ کا مالک امیر حمزہ فی کلو مرغی گوشت کے 330 روپے وصول کررہا تھا- ڈپٹی کمشنر نے کل چھوٹے اور بڑے گوشت کی بھی ہر صورت سرکاری نرخ پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں