116

کشمیری بھائیوں پر بھارت کی طرف سے ظلم و بربریت جو سلسلہ جاری ہے اس پر سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہو ں، شاہ خانزادہ

کشمیری بھائیوں پر بھارت کی طرف سے ظلم و بربریت جو سلسلہ جاری ہے اس پر سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہو ں، شاہ خانزادہ

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )پریس کانفرنس فورٹ عباس کے دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والے شاہ خانزادہ ایڈووکیٹ نے گزشتہ ہفتہ عالمی کشمیر ویڈیو کانفرنس میں ان لائن شرکت کی پنجاب کی

پسماندہ ترین تحصیل فورٹ عباس کے دیہی علاقہ سے تعلق رکھنے والے شاہ خانزادہ ایڈووکیٹ نے فورٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوے سب سے پہلے سید اشیتاق ہمدانی جناب جاوید راٹھور

صاحبِ اور دوسرے تمام مقررین کا کانفرنس کو کامیاب بنانےے پر سب کا شکریہ ادا کیا کشمیری بھائیوں پر بھارت کی طرف سے ظلم و بربریت جو سلسلہ جاری ہے اس پر سخت الفاظ میں مزمت کی سپوت فورٹ عباس شاہ خانزادہ نے عالمی کانفرنس میں شرکت کر کے اپنے علاقے کا نام بھی روشن کیا ھے کیمرہ مین خالد آکاش کے ساتھ ابو حمزہ ساجد فورٹ عباس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں