مہمند گرینڈ جرگہ نے مصالحتی جرگہ کو اختیار دیا ہے، کہ وہ باجوڑ مہمند حد بندی تنازعہ حل کریں،وزیر محمد صافی 134

مہمند گرینڈ جرگہ نے مصالحتی جرگہ کو اختیار دیا ہے، کہ وہ باجوڑ مہمند حد بندی تنازعہ حل کریں،وزیر محمد صافی

مہمند گرینڈ جرگہ نے مصالحتی جرگہ کو اختیار دیا ہے، کہ وہ باجوڑ مہمند حد بندی تنازعہ حل کریں،وزیر محمد صافی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند گرینڈ جرگہ کے ترجمان وزیر محمد صافی نے کہا ہے. کہ گرینڈ نے مصالحتی جرگہ کو اختیار دیا ہے، کہ وہ باجوڑ مہمند حد بندی تنازعہ حل کریں. اور اس جرگے پر تمام مہمند قوم نے اعتماد کیا ہے. انکا کہنا تھا. کہ اس جرگہ کی ناکامی کا کوشش کرنے والے خود ناکام ہونگے.

وزیر محمد صافی کا کہنا تھا کہ اس تنازعے پر سب اتفاق ہوگئ ہیں اور اس میں پہلی بار عوامی نمائندہ گان اور قومی مشران شریک ہوئے ہیں. جس میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کرینگے. ان کا کہنا تھا کہ جرگہ ممبران جو بھی فیصلہ کریگا. وہ قوم کو منظور ہوگا. کیونکہ گرینڈ جرگہ بااختیار ہے

اور اس کی ناکامی کسی صورت منظور نہیں. انہوں نے وارننگ دی کہ کوئی بھی شخص جرگہ کی ناکامی کا کوشش کرینگے. تو ہم بھرپور مخالفت کرینگے. انکا کہنا تھا. کہ جرگہ کو مکمل اختیار ہے اور یہ تمام ممبران نے متفقہ طور پر دیا ہے. جس پر اج تک سب متفق ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں