ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی 158

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

خانیوال/تھانہ چھب کلاں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں کے ایس ایچ او آصف محمود چوہان کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نعیم امانت ولد امانت بخاری سکنہ 78 پندرہ ایل کو 2100 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے 9c کے تحت مقدمہ درج کر لیا اس کے علاوہ مقدمہ نمبر 184/20 کا ملزم محمد ریاض ولد محمد رفیق قوم دلو سکنہ نواں شہر کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ

پسٹل تیس بور معہ دو ضرب زندہ اور دو ضرب چلیدہ گولیاں برآمد کر لیں، مقدمہ نمبر 185/20 کا ملزم محمد عمران ولد اشفاق قوم بھٹہ سکنہ 106 پندرہ ایل کو ناجائز اسلحہ پسٹل تیس بور معہ دو ضرب زندہ گولیاں اور تین ضرب چلیدہ گولیاں سمیت گرفتار کر کے 65-20-13 کے تحت مقدمہ درج ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں