212

ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاںچنوں پولیس کی کاروائی

ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاںچنوں پولیس کی کاروائی

خانیوال/میاچنوں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاںچنوں پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی
ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی نفری کے ہمراہ کاروائی منشیات فروش محمد یوسف ولد محمد ہادی قوم راجپوت بھٹی سکنہ نزد ناز سنیما محلہ کچی آبادی گرفتار ملزم سے 2040 گرام چرس برآمد 9c کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں