162

بڑی کامیابی بہاولنگر میں کورونا کے تین مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

بڑی کامیابی بہاولنگر میں کورونا کے تین مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )بہاولنگر تین مریض کرونا کو شکست دینے میں کامیاب صحت یابی پر ڈپٹی کمشنر نےپھولوں کے ہار پہنا کر گھروں کو رخصت کیاتینوں مریض ایک ہی فیملی سے ماں بیٹی اور نواسی تھے جو صحت یاب ہوئے ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون
ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون کی پریس کانفرنس۔صحت مند ہونے والے افراد کا تعلق چشتیاں کے ساتھ ہے۔صحت مند ہونے والے افراد کو ان کے گھر منتقل کردیا گیا ہےکورونا مریضوں کی فیملی کے 13 افراد کو بھی قرنطینہ سے گھر منتقل کردیا گیاضلعی میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 33 ہے۔کورونا کے تمام مریضوں کی حالت انتھائی تسلی بخشن ہے۔ڈپٹی کمشنر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں