144

مروٹ پولیس ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دبنگ کاروائی

مروٹ پولیس ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دبنگ کاروائی

مروٹ (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )پولیس ایس ایچ او مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دبنگ کاروائی مروٹ چک نمبر 313 کے بستی لودھرا ریاض لودھرا ارشاد لودھرا والد عبدالرشید لودھرا اپنے گھر میں غیر قانونی کپاس کے جعلی بیج خود تیار کرکے کپڑے کی بند تھیلیوں میں سلاٸی مشین سے سیل کرکے عوام الناس کے ساتھ اصل قیمت میں دھوکہ فراڈ کررہے تھے

اور سادہ لوگوں کو اصلی بیج بتا کر لوٹتے ہیں جو مروٹ میں غلہ منڈی مختلف ناموں سے غریب کسانوں کو فروخت کرتے تھے پولیس مروٹ SHO مشتاق احمد باجوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقعہ سے ارشاد لودھرا کو گرفتارکر لیا۔ ریاض لودھرا اور عبدالریشد لودھرا دیوار چھلانگ کر فرار ہو گے





پولیس مروٹ نے کثیر تعداد بیج کی بوریاں ۔تھیلے اور تیزاب والے کین کنڈا تحویل میں لے کر کارواٸی مکمل کر کے تھانہ مروٹ میں تاج ASI نے دفعہ 420 ت پ بجرم fIR درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں