120

ضلع مہمند ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے ضلع مہمند داخلہ پر سکریننگ کا عمل شروع

ضلع مہمند ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے ضلع مہمند داخلہ پر سکریننگ کا عمل شروع

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے ضلع مہمند داخلہ پر سکریننگ کا عمل شروع تحصیل یکہ غنڈ باب مہمند کے مقام پر مسافروں کی سکریننگ جاری ۔




تمام آنے والے مسافروں کو سکریننگ کے بعد مہمند داخل ہونے کی اجازت ہو گی سکریننگ کے دوران مشتبہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔ کراچی پنجاب اور دیگر اضلاع سے باجوڑ جانے والے مسافروں کی سکریننگ جاری ہے اے سی قیصر خان۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں