151

پی ٹی آئی مروٹ کی تنظیم سازی کے حوالے حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ سے ابو حمزہ ساجد کی خصوصی مینٹگ

پی ٹی آئی مروٹ کی تنظیم سازی کے حوالے حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ سے ابو حمزہ ساجد کی خصوصی مینٹگ

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) پی ٹی آئی سابقہ ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ سے ابو حمزہ ساجد رہنما پی ٹی آئی مروٹ اور ملک ثنإ اللہ مدنی ورکر پی ٹی آئی اف دبئی کی مروٹ الیکشن ٹاون کمیٹی کی میٹنگ اور پی ٹی آئی مروٹ کی تنظیم سازی کے حوالے خصوصی مینٹگ ہوئی




حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان وزیراعظم عمران خان جو فیصلے کر رہا ہے وہ ایک تاریخ رقم ہو رہی ہے ایک واحد پاکستانی سچا لیڈر وزیراعظم عمران خان ہے جس نے پوری دینا میں اسلام کا کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے اور دینا کو بتایا اس پاکستان کی پاک فوج




ہماری آئی ایس آئی اور عوام نے جو قربیاناں دی ہیں ان کی مثال نہیں ملتی جو ہر وقت اپنے ملکی دفاع کے لیے ہروقت چوکس رہتی ہیں ہم اور ہاکستانی عوام پاک فوج اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں




اور کہا کہ میرا مرنا جینا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے ۔اللہ ہمارے ملک پاکستان کو بری نظر سے بچائیں وہ دن دور نہیں جب باہر سے لوگ ہمارے ملک پاکستان میں روزگار کے لیے آیا کریں گے ۔ پاکستان زندہ آباد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں