160

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بہاولنگر پہنچ گئے وزیراعلیٰ کی ڈپٹی کمشنر آفس آمد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بہاولنگر پہنچ گئے وزیراعلیٰ کی ڈپٹی کمشنر آفس آمد

پنجاب(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بہاولنگر پہنچ گئے: وزیراعلیٰ کی ڈپٹی کمشنر آفس آمد، شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔ وزیراعلیٰ نے مستحقین میں مالی امداد کے چیک بھی تقسیم کیے۔صوبائی وزراء اختر ملک،سید صمصام بخاری،شوکت




لالیکا، ترجمان حکومت پنجاب شوکت محمود بسرا ۔اراکین اسمبلی اورتحریک انصاف کے رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کیلئے کیے جانے والے اقدامات،امن عامہ کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت سے متعلق اجلاس شروع۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں