170

‏وزیراعلیٰ پنجاب بہاولنگر میں انسداد ڈینگی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ

‏وزیراعلیٰ پنجاب بہاولنگر میں انسداد ڈینگی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ

پنجاب(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)‏وزیراعلیٰ پنجاب بہاولنگر میں انسداد ڈینگی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیں گے




اور امن و امان سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گے وزیراعلیٰ بہاولنگر کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے، وزیراعلیٰ بہاولپور ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں