235

فورٹ عباس مائی دی چگی مکمل روڑ سے لیکر نواحی گائوں آر212/9بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فورٹ عباس مائی دی چگی مکمل روڑ سے لیکر نواحی گائوں آر212/9بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) جرم بولتا ہےچک نمبر 212 /9r فورٹ عباس مائی دی چگی مکمل روڑ سے لیکر نواحی گائوں 212 /9r روڑ جو بلکل بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار




افسوس کئی بار اس روڈ پر ایکیسڈینٹ بھی چکے ہوئےہیں مگر روڑ نہ بن سکا سکول جاتے وقت بچوں کو بھی کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے مگر یہاں کہ چیئرمین چوہدری آصف علاقہ سے توجہ ہٹائے ہوئے ہیں اورMPA اور MNA ووٹ لے کے حلقہ سے غائب ہیں اہل علاقہ ان کے منتظر ہیں ۔متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں