137

وزیر اطلاعات و سیاحت آزاد کشمیر کی سابق امیدوار برائے ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے-5 آزاد کشمیر ملک عبدالمالک کے گھر آمد

وزیر اطلاعات و سیاحت آزاد کشمیر کی سابق امیدوار برائے ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے-5 آزاد کشمیر ملک عبدالمالک کے گھر آمد

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف)وزیر اطلاعات و سیاحت آزاد کشمیر مشتاق منہاس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت و سابق امیدوار برائے ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-5 آزاد کشمیر ملک عبدالمالک کے گھر آمد،





اس موقع پر قائد صحافت صدرپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ، سابق صدر نیشنل پریس کلب و بیورو چیف آج ٹی وی اسلام آباد طارق چوہدری، سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا،ڈپٹی بیوروچیف ایکسپریس نیوز




قائد صحافت افضل بٹ، طارق چوہدری،انور رضا، خالد محمود،سینئر صحافی جہانگیر منہاس، وحید چوہدری،سید تصدیق عاصم علی شاہ و دیگر صحافیوں سے ملاقات

اسلام آباد خالد محمود،سینئر صحافی جہانگیر منہاس، وحید چوہدری، ایگزیکٹو ایڈیٹر پاک رائٹر عامر ہاشمی،عمیر ہاشمی،رمیز ملک اورچکوال کی معروف سماجی شخصیت سید تصدیق عاصم علی شاہ بھی موجود تھے،





ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی جبکہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں