130

زندگی کا کچھ پتہ نہیں اسکو محبت پیار بھائی چارے امن کے ساتھ گزاریں ڈی پی او اسد سرفراز

زندگی کا کچھ پتہ نہیں اسکو محبت پیار بھائی چارے امن کے ساتھ گزاریں ڈی پی او اسد سرفراز

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر)زندگی کا کچھ پتہ نہیں اسکو محبت پیار بھائی چارے امن کے ساتھ گزاریں ڈی پی او اسد سرفراز تفصیل کے مطابق آج خیابان سرور میں جمعہ کی نماز کے بعد ڈی پی او اسد سرفراز نے عوام سے کہا کہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں کہ کب ساتھ چھوڑ جائے اس لیے ہم سب کو پیار محبت بھائی چارے سے ملکر رہنا چاہیے




اس نے کہا یہاں زیادہ تر جو مقدمات آتے ہیں اس میں صرف انا ہوتی ہے دل اس روتا جب کوئی ماں یہ کہتی ہے کہ مجھے بیٹوں نے گھر سے نکال دیا کھانا نہیں دیتے کوئی کہتا کہ یہاں میرے باپ نے یہاں مکان نہیں بننے دیا اب میں بھی بھی نہیں بننے دوں اس سے کوئی پوچھے تیرا باپ کیا لے گیا




پہلے لوگ بزرگوں کی عزت کرتے تھے اگر کوئی فرد گھر لیٹ آتا تھا اس سے سوال جواب ہوتے تھے مگر اب یہ ختم ہوتا جا رہا میں کہتا ہوں آج بھی والدین کو چاہیے وہ پوچھیں کہ اتنی رات کو کہاں سے آرہے




ہو کام کیا کرتےہو یہ موٹر ساہیکل چشمہ کاٹن کے کپڑے وغیرہ کہیں کوئی غلط کام میں تو نہیں ہو سیگریٹ نشہ گھر کے بڑوں اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہےیہاں میرے باپ نے یہاں مکان نہیں بننے دیا اب میں بھی بھی نہیں بننے دوں اس سے کوئی پوچھے تیرا باپ کیا لے گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں