184

حکومت پنجاب کی ہدایت پر آرٹس کونسل ڈیرہ غازی خان میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر آرٹس کونسل ڈیرہ غازی خان میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر آرٹس کونسل ڈیرہ غازی خان میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا. مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی،کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک، وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی





زرتاج گل وزیر ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، آر پی او عمران احمر،ڈپٹی کمشنر وقاص رشید، ڈی پی او اسد سرفراز سمیت دیگر افسران، سماجی شخصیات نے شرکت کی. تقریب میں صوبیدار ریٹائرڈ حاجی سلطان احمد کو تمام شرکاء نے کھڑے ہوکر خراج عقیدت پیش کیا شرکاء نے آرٹس کونسل میں قائم کی گئی





یادگار شہدا پر بھی سلامی دی گئی،قومی اور کشمیر کا ترانہ پیش کیا گیا ،کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا شرکاء نے قومی اور کشمیر کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے..!




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں