عمران خان اور اہلیہ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری 161

عمران خان اور اہلیہ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

عمران خان اور اہلیہ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

ریاض: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور دعائیں مانگیں۔رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر عمران خان نے مدینہ منورہ میں قیام کیا جہاں انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مختلف دعائیں مانگیں اور وہ کل شام عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے

https://twitter.com/PTIOfficialKSA/status/1006262956013903877

https://twitter.com/PTIOfficialKSA/status/1006268048049889286

https://twitter.com/PTIOfficialKSA/status/1006328051335139328

https://twitter.com/PTIOfficialKSA/status/1006311105952665600

https://twitter.com/PTIOfficialKSA/status/1006332072242368513

عمران خان کی مدینہ منورہ پہنچنے اور وہاں مصروفیات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں اہلیہ کے ہمراہ بھی دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں