65

اڈیالا جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج کرنیوالے 5 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اڈیالا جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج کرنیوالے 5 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اڈیالا جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج کرنیوالے 5 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے مرکزی دروازے پر عید کے روز احتجاج کرنے والے 5 پاکستان تحریک انصاف کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 6 سے7 کارکن گیٹ نمبر 5 پر جیل کی ویڈیوز بنا رہے تھے۔

پولیس نے بتایاکہ ویڈیو بنانے والے کارکنوں کو حراست میں لیکر اڈیالا جیل چوکی منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غیرمتعلقہ افراد کا جیل کی ویڈیوز بنانا منع ہے اور اڈیالا جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

https://youtu.be/JT7Jd97VR6o

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں