119

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا ضلع ملتان کی لیڈیز پولیس افسران کیلئے احسن اقدام ،پولیس لائنز ملتان میں لیڈیز ہاسٹل کا افتتاح کر دیا گیا

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا ضلع ملتان کی لیڈیز پولیس افسران کیلئے احسن اقدام ،پولیس لائنز ملتان میں لیڈیز ہاسٹل کا افتتاح کر دیا گیا

ملتان/خانیوال (سعید احمد بھٹی) آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا ضلع ملتان کی لیڈیز پولیس افسران کیلئے احسن اقدام ،پولیس لائنز ملتان میں لیڈیز ہاسٹل کا افتتاح کر دیا گیا
خواتین پولیس افسران محکمے کا اہم جزو ہیں۔
لیڈیز پولیس افسران کو مناسب ورکنگ ماحول فراہم کیا گیا ہے۔
لیڈیز پولیس سٹاف کیلئے پولیس لائن میں ڈے کیئر سنٹر اور لیڈیز ہاسٹل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
لیڈیز پولیس افسران کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں