128

ضلع مہمند میں میر اویس اور سابق سنیٹر حلال نے مجھے اپنے سرمایہ پر دو دفعہ جیل بیج دیا ہے حملہ بھی کیا گیاتھاناصر خان سواتی کا سنسنی خیز انکاشافات

ضلع مہمند میں میر اویس اور سابق سنیٹر حلال نے مجھے اپنے سرمایہ پر دو دفعہ جیل بیج دیا ہے حملہ بھی کیا گیاتھاناصر خان سواتی کا سنسنی خیز انکاشافات

مہمندضلع۔
ضلع مہمند میں میر اویس اور سابق سنیٹر حلال نے مجھے اپنے سرمایہ پر دو دفعہ جیل بیج دیا ہے حملہ بھی کیا گیاتھا۔امبار کے قیمتی نیپرائٹ خان کمپنی کے نام پر میں نے لیز کیا تھا۔میں چین سے آکر امبار میں نیپرائٹ سب سے پہلے میں متعارف کرایا تھا ۔ کمپنی نے 20 لاکھ ڈالر خرچ کیاہے مجھے کیس میں پساکر لیز اویس اور حلال نےغیرقانونی اپنے نام کرکے اربوں روپے کمائے ہیں۔ہمارے رقم۔لوگوں پر خیرات کرکے ہمدردی حاصل کررہے ہیں۔انتظامیہ عدالت اور پولیس کو بھی ہمارے خلاف کئے ہیں میرے درنگ میں موجود قیمتی مشینری اور 3 ٹرک نیپرائٹ پر بھی قبضہ کیا گیاہے ۔ناصر خان سواتی کا سنسنی خیز انکاشافات۔

ضلع سوات سے تعلق رکھنے والہ ناصر خان سواتی نے کہا ہے کہ تحصیل امبار میں قیمتی نیپرائٹ میں نے 10 سال پہلے لیا تھا جس پر خان رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے ہم نے لیز کیا تھا اس وقت کمپنی نے 20 لاکھ ڈالر خرچ کئے تھے بد قسمتی سے ایک حادثے پر مجھے جیل جانا پڑا۔اور میرے کمپنی کے لیز پر میر اویس اور سابق سنیٹر حلال نے قبضہ کرکے اب تک اربوں روپئے کے نیپرائٹ غیرقانونی نکالے ہیں۔جبکہ میرے سرنگ میں مو خود قیمتی مشینری۔اور 3 ٹرک تیار مال نیپرائٹ پر بھی قبضہ کیا گیا ہے
ناصر خان سواتی نے کہا ۔کہ ان دونوں نے رشوت دیکر دو بار مجھے جیل بیج دیا جبکہ ایک بار حملہ بھی کیا گیا ۔ہر جگہ پر بھاری رشوت اور رقم دیکر میرے خلاف کرتے ہیں۔فاٹا منرل ڈائرکٹریٹ ۔عدالت۔انتضامیہ ۔اور تھانوں کے کئ سال چکر لگاکر ٹھک چکا ہوں۔میر اویس کا تعلق جس علاقے سے بھی ہے ان کے خلاف میں نہیں ہوں لیکن میرے سرنگوں سے حاصل کردہ کروڑوں روپوں سے لوگوں خیرات دینا

اور ان سے ہمدردی حاصل کرنا غلط ہے۔ ناصرخان سواتی نے کہا کہ غیرقانونی میرے لیز اور معدنیات پر قبضہ ہوا ہے اور امبار کے قیمتی نیپرائٹ پر میرا حق ہے ۔مجھے میراحق دیا جائے اور میر اویس اور سابق سنیٹر حلال سے میرا حق لیا جائے۔میر اویس اور سنیٹر حلال میرے معدنیات لیز کے رقم میرے خلاف استعمال کرتے ہیں ۔کروڑوں روپے خرچ کئے میں تمام اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ میر اویس خان اور سنیٹر حلال کے خلاف سخت کاروائ کی جائے اور مجھے اپنا حق۔دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں