78

عید سے قبل سبزیوں اور پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں میں آکشن کی نیلامی جاری

عید سے قبل سبزیوں اور پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں میں آکشن کی نیلامی جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) عید سے قبل سبزیوں اور پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں میں آکشن کی نیلامی جاری ہے-چاروں تحصلوں میں افسران کو بولی کی مانیٹرنگ کا ٹاسک دیا گیا ہے-آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اعتزاز انجم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کی منڈی کا دورہ کرکے اپنی نگرانی میں بولی کرائی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں