72

عالمی یوم جنگلات کے موقع پرشجرکاری مہم کی افتتاحی تقریبات

عالمی یوم جنگلات کے موقع پرشجرکاری مہم کی افتتاحی تقریبات

خانیوال (سعید احمد بھٹی) عالمی یوم جنگلات کے موقع پرشجرکاری مہم کی افتتاحی تقریبات
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گورنمنٹ ماڈل سکول اور پیرووال جنگل کچاکھوہ کے مقام پر پودے لگا کر افتتاح کیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم، اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن صدف اکبر،طلبہ نے ڈی سی کے ہمراہ پودے لگائے
مہم کی افتتاحی تقریب میں محکمہ تعلیم،جنگلات کے افسران اور میڈیا نمائندگان بھی موجود
ضلع میں موسم بہار کے دوران تعلیمی اداروں کو 3 لاکھ اور محکمہ جنگلات کو جنگل میں 10 ہزار 800 پودے لگانے کا ہدف
ڈپٹی کمشنر نے طلباء میں پودے بھی تقسیم کیئے
عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ماحول کے تحفظ کا عزم کرتے ہیں:ڈپٹی کمشنر
درخت لگانا صدقہ جاریہ، ہے ہر شہری اپنے حصہ کا پودا لگائے:ڈپٹی کمشنر
درخت موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں:وسیم حامد سندھو
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سرسبز پنجاب پر خصوصی فوکس ہے:ڈپٹی کمشنر

ضلع کے سکولوں میں میاواکی فاریسٹ لگانے کا پلان تشکیل دے رہے ہیں:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں