58

ضلعی انتظامیہ کا ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیساتھ سختی سے نمٹنے کا عندیہ

ضلعی انتظامیہ کا ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیساتھ سختی سے نمٹنے کا عندیہ

ضلعی انتظامیہ کا ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیساتھ سختی سے نمٹنے کا عندیہ
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں رہنے کا حکم
اشیاء خوردونوش کے من مانے نرخ وصول کرنے والے 21 دکاندار جیل بھجوادیئے گئے
ڈی سی کی طرف سے ہر پرائس مجسٹریٹ کو روزانہ 50 دکانیں وزٹ کرنے کا ٹاسک
ناقص کارکردگی والے مجسٹریٹس کیخلاف ایکشن لینگے:ڈی سی
رواں ماہ کے پہلے عشرہ 194 دکاندارون کو ساڑھے 8 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا:ڈی سی
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو روزانہ جانچاجارہا ہے:وسیم حامد سندھو
صارفین کو ریلیف کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے:ڈی سی کا قانون شکنوں کو پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں