76

خانیوال ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی “صاف ستھرا پنجاب”مہم میں شہروں کو چمکانے کا کام جاری

خانیوال ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی “صاف ستھرا پنجاب”مہم میں شہروں کو چمکانے کا کام جاری

خانیوال ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی “صاف ستھرا پنجاب”مہم میں شہروں کو چمکانے کا کام جاری
میونسپل کمیٹی خانیوال نے ماہ رمضان کے آغاز پر کام تیز کردیا-مساجد و عبادت گاہوں کے اطراف صفائی کیلئے خصوصی پلان تشکیل
بھاری مشینری کی مدد سے شاہراہوں،گلی محلوں،چوکوں کی صفائی
گرین بیلٹس،ڈیوائیڈرز پر اگی جھاڑیوں کا بھی خاتمہ
اٹھائے گئے کوڑاکرکٹ کی لینڈ فل سائٹس پر تلفی
ایک ماہ میں گنجان آباد علاقوں کو زیرو ویسٹ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے:ڈی سی
دیگر میونسپل کمیٹیز کو بھی کام تیز کرنے کی ہدایت کردی:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں