90

حاجی مرزا محمد شفیع گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پاگئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ عیدگاہ نیوٹائون اسلام گڑھ میں ادا کردی گئی

حاجی مرزا محمد شفیع گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پاگئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ عیدگاہ نیوٹائون اسلام گڑھ میں ادا کردی گئی

اسلام گڑھ (نامہ نگار ) چنار پریس کلب (رجسٹرڈ) تحصیل اسلام گڑھ کے سابق سرپرست اعلی سلطان محمود مرزا ،بابو مرزا محمد اصغر اور بابو مرزا محمد اشرف کے والد حاجی مرزا محمد شفیع گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پاگئے

۔مرحوم کی نمازجنازہ عیدگاہ نیوٹائون اسلام گڑھ میں ادا کردی گئی ۔نمازجنازہ میں عوام علاقہ سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمازجنازہ کے بعد مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں