106

شیخوپورہ، ساہو کی ملیاں میں ملک شاہ رخ نذیر ڈوگر کے ڈیرے پر سابقہ ایم پی اے پیر اشرف رسول کی آمد

شیخوپورہ، ساہو کی ملیاں میں ملک شاہ رخ نذیر ڈوگر کے ڈیرے پر سابقہ ایم پی اے پیر اشرف رسول کی آمد

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)شیخوپورہ کے علاقہ ساہوکی ملیاں میں ملک شاہ رخ نذیر ڈوگر کے ڈیرے پر سابقہ ایم پی اے پیر اشرف رسول کی آمد ہوئی، اس موقع پر ملک شاہ رخ نذیر ڈوگر، حاجی اشرف انصاری۔ رانا عارف، ملک قاسم ڈوگر ایڈوکیٹ،خالد فورمین، سردارڈوگر، صدیق ڈوگر عرف بگا، فلک شیر،

وراثت علی ڈوگر، خرم شہزاد ڈوگر اور سابقہ کونسلر رانا رمضان نے پیر اشرف رسول کو خوش آمدید کہا اور پاکستان مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا جس پر پیر اشرف رسول نے آنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں