106

کھوئی رٹہ :اندرلہ کٹیڑہ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام شٹر ڈوان ہڑتال ،عوام علاقہ کی کثیر تعداد میں‌شرکت

کھوئی رٹہ  اندرلہ کٹیڑہ کھوئی رٹہ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام شٹر ڈوان ،پہیہ جام ریلی نکالی گئی جس میں صدر انجمن تاجران اندرلہ کٹیڑہ حاجی عبد المجید مغل ،سیکرٹری جنرل راجہ عثمان عمر خان ،راجہ لیاقت ،راجہ سفید ،احمد علی نے خطاب کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو روشن ہماری پانی اور بجلی سے کیا جاتا ہے ۔ہمیں فری بجلی دی جائے ۔جس کا کشمیریوں کا حق ہے۔ عوام علاقہ سے راجہ ارشد خان کونسلر ،اور احمد علی شاکر نے خصوصی شرکت کی ۔اندرلہ کٹیڑہ کی عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ ہمارا حق دیا جائے ۔

ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے ساتھ ہر لخاظ سے کھڑے ہیں ۔بے بنیاد اایف آئی آر درج کر کے حکومت کیا کرنا چاہتی ہے ۔فلفور ایف آئی آرز کینسل کی جائیں۔ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے یہ احتجاج جاری رہے گا ۔عوام علاقہ نے وزیر اعظم پاکستان سے گزارش۔ ہے کہ بجلی کے بلات پر اور دیگر ٹیکسز ختم کر کے کشمیری عوام کو ریلیف دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں