181

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے— فوٹو:فائل
سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی  نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللہ نیازی کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران بہت ڈسٹرب رہا، اپنی فیملی پر توجہ دینا چاہتاہوں اور میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں۔

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت متعدد ارکان پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں