201

میونسپل کمیٹی خانیوال کا اینٹی تجاوزات آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری

میونسپل کمیٹی خانیوال کا اینٹی تجاوزات آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) میونسپل کمیٹی خانیوال کا اینٹی تجاوزات آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عمر افتخار شیرازی خود جاری کارروائی کا جائزہ لینے نکل پڑے
فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو سخت وارننگ
کچہری بازار،سنگلانوالہ چوک جسونت نگر چوک فاروق اعظم روڈ پر کریک ڈائون بارے ہدایات
بازاروں میں آمدورفت کا باعث بننے والی تجاوزات ہٹادی گئیں
ایڈمنسٹریٹر نے ناصر پارک اور عباس نگر کا بھی دورہ تفصیلی دورہ کیا
فٹ پاتھوں پر تجاوزات کی وجہ سے سیوریج نالوں کی صفائی نہیں ہوسکتی بارش کا پانی کھڑا ہونے کا بھی یہی سبب ہے :ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی

تجاوزات فری خانیوال ہمارا مشن ہے :ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی
ناصر پارک کو جلد اصل حالت میں بحال کردیا جائے گا :ایڈمنسٹریٹر
عباس نگر میں نکاسی آب کے مسائل سے آگاہ ہیں،لائنوں کی صفائی کرائی جارہی ہے:عمر افتخار شیرازی
وارننگ کے باوجود تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں سے سختی کے ساتھ نمٹیں گے:ایڈمنسٹریٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں