183

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دریائے راوی،چناب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دریائے راوی،چناب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل

(خانیوال) سعید احمد بھٹی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دریائے راوی،چناب میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل
ڈپٹی کمشنر شاہد فرید سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے فاضل شاہ اور کنڈ سرگانہ پہنچ گئے
اری گیشن،ریسکیو 1122 دیگر محکموں کے افسران کی پانی صورتحال اور ریلیف آپریشن بارے بریفنگ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمر افتخار شیرازی بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ موجود
ڈپٹی کمشنر کا فاضل شاہ اور کنڈ سرگانہ میں محکمہ صحت،لائیوسٹاک اور ریسکیو1122 کے کیمپس پر دستیاب سہولیات کا بھی جائزہ
بیٹ میں موجود لوگوں کو نکالنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے:ڈپٹی کمشنر
محکمہ لائیوسٹاک مویشیوں کے لئے وافر چارے کا بندوبست کرے:ڈپٹی کمشنر
متاثرہ افراد کی کھانے پینے کی ضروریات کا خیال رکھا جائے:ڈپٹی کمشنر
متاثرہ افراد کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح یے :ڈپٹی کمشنر
ضلعی انتظامیہ سیلابی صورتحال کو 24 گھنٹے مانیٹر کررہی ہے :ڈپٹی کمشنر
دریائی حدود میں رہنے والے افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوں:شاہد فرید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں