152

ڈپٹی کمشنر شاہد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم

ڈپٹی کمشنر شاہد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شاہد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 نے دریائے چناب اور راوی میں سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردیئے ہیں-

ریسکیورز کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے کشتیوں،لائف سیونگ جیکٹس اور دیگر مشینری کے ہمراہ چوکس ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں