222

ٹھٹھہ :گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی میں سائنسی نمائش منعقد

ٹھٹھہ :گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی میں سائنسی نمائش منعقد

ٹھٹھہ نمائندہ
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی میں سائنسی نمائش اسکول کے طلباء نے مختلف سائنسی آلات اپنے ہاتھوں سے بنائے گورنمنٹ بوائیز ہائی اسکول مکلی کے طلباء کی جانب سے سائنسی نمائیش اسکول میں منعقد ہوئی جس میں طلباء نے مختلف قسم کے سائنسی آئٹم اپنے ہاتھوں سے بنائے نمائش کو دیکھنے کے لئے

مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی سماجی رہنما حمیرہ علی نے کہا کہ اس نمائش سے نا صرف بچوں کو بہت معلومات ہونگی بلکہ آگے جاکر یہ بچے بڑے سائنس دان بنیں گے انہوں نے کہا کہ ایسی نمائش کی حکومتی سطح پر سپورٹ ہونی چاہئے اور اس طرح کے پروگرام مختلف اسکولوں میں منعقد ہونے چاہئیں اس موقع پر اسکول ہیڈ ماسٹر غلام نبی خشک و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں