199

پولیس کی کامیاب کارروائیاں

پولیس کی کامیاب کارروائیاں

میں جو شاعر کبھی ھوتا تیرا سہرا کہتا
چاند کو چاند نا کہتا تیرا چہرہ کہتا
_________
پولیس کی کامیاب کارروائیاں

تحریر:سعید احمد بھٹی

ضلع خانیوال میں اگر مظلوم عوام کا کوئی حقیقی ہمدرد ہے تو وہ جناب سید ندیم عباس شاہ ھیں اگر کسی نے غریبوں کو انکی دہلیز پر انصاف فراہم کیا ھے تو وہ جناب علی ندیم عباس شاہ صاحب ہیں اگر کسی پولیس آفیسر نے عوام اور پولیس کے درمیان بڑھتی خلیج کو کم کیا ھے تو وہ جناب سید ندیم عباس شاہ صاحب ہیں

ضلع خانیوال میں اگر منشیات فروشوں کے خلاف کسی نے بھر پور کامیابی حاصل کی ھے تو جناب سید ندیم عباس شاہ صاحب ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال سید ندیم عباس شاہ صاحب نے ضلع خانیوال میں مثالی امن و امان قائم کر کے ایک نئی مثال قائم کی ہے

محکمانہ ریکاڈ کی درستگی ریکاڈ کی آپ گریڈیشن ملازمین کی بہتری کے اقدامات تھانوں کی تزئین و آرائش بروقت چالان اور امن و امان کی بہتری کے لیے اپنی ٹیم میں ہر وقت تبدیلیاں اور بہتر سے بہترین رزلٹ کے لیے اکھاڑ پچھاڑ آپکا ھی خاصہ ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال جناب سید ندیم عباس شاہ صاحب کی بہت ساری پیشہ ورانہ خوبیاں میں سے ایک خوبی میرٹ پر انصاف کی فراہمی ھے ضلع خانیوال میں میرٹ اور ریاستی رٹ کو قائم رکھنے کے لیے آپ نے اپنے ذاتی تعلق ذاتی وابستگی کو بھی قربان کیا ھے آپ نے ہمیشہ طور پر میرٹ انصاف اور محکمہ پولیس کا قد دراز رکھا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال سید ندیم عباس شاہ صاحب کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ وہ سارا دن آرام کرنے کی بجاے فیلڈ میں گزارنا پسند کرتے ھیں مظلوم کی داد رسی کے لیے انکے گھروں میں جانا اور جوانوں کے حوصلے بڑھانے کے لیے مختلف تھانوں کا وزٹ کرنا اور مظلوم کی داد رسی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال ایک بہت بڑا عہدہ ھے اور عوام کی بہت ساری توقعات اس عہدے سے وابسطہ ھیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال سید ندیم عباس شاہ صاحب پر بہت ساری تنقید بھی کی جاتی ھے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال سید ندیم عباس شاہ صاحب اس تنقید کو تعمیری تنقید سمجھتے ھیں خود کو عوام ہے

سامنے جواب دہ سمجھتے ھیں اور ہر روز خود کو عوامی امنگوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے کوشاں رھتے ھیں انکی زندگی کاایک ھی نصب العین ھے عام عوام کے لیے میرٹ پر انصاف اور پرامن معاشرہ کے خواب

رب ذوالجلال سے دعا ھے کہ وہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال جناب سید ندیم عباس شاہ صاحب کو یونہی خلق خدا کی خدمت میں مصروف رکھے الہی آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں