151

خانیوال : محکمہ مال کی جانب سے ربیع کی فصل کے لیئے ڈیجیٹل گرداوری شروع

خانیوال : محکمہ مال کی جانب سے ربیع کی فصل کے لیئے ڈیجیٹل گرداوری شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) محکمہ مال کی جانب سے ربیع کی فصل کے لیئے ڈیجیٹل گرداوری شروع کردی گئی ہے -ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران مال نے پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اتوار کی چھٹی کے باوجود فیلڈ کا دورہ کیا انہوں نے ریونیو سٹاف کو ہدایات جاری کیں کہ وہ دی گئی ڈیڈ لائن سے پہلے گرداوری کا عمل مکمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں