142

خانیوال :ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ضلع خانیوال کی تعمیر و ترقی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کا مشن

خانیوال :ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا ضلع خانیوال کی تعمیر و ترقی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کا مشن

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ضلع خانیوال کی تعمیر و ترقی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کا مشن
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا پراجیکٹس پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کبیروالا
ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا میں زیر تعمیر پیڈز،یورالوجی وارڈ،گرلز ڈگری کالج کی اپ گریڈیشن کے کام کا معائنہ
زیر تعمیر پارک کا کام بھی چیک کیا،میٹریل کا معیار یقینی بنانے کا حکم
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمن،ایکسئین بلڈنگز ماجد چغتائی ہمراہ تھے
ضلع میں تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے :ڈپٹی کمشنر
تمام دستیاب فنڈز رواں مالی سال کے اختتام تک ہر صورت خرچ کیئے جائیں:ڈپٹی کمشنر
منصوبوں میں تاخیر،ناقص میٹریل کے استعمال کا ذمہ دار متعلقہ افسر ہوگا:سلمان خان لودھی

ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا میں طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں